مجھے آج بھی یاد ہے وہ سردیوں کی شام
جب اُس نےمیرا ہاتھـ پکڑا اور میری آنکھوں میں دیکھـ کر کہا
" آپ کے ہاتھـ بہت گرم ہیں اور یہ وفا نبھانے والوں کی نشانی ہے۔ "
میں بہت خوش تھی
جب اُس نےمیرا ہاتھـ پکڑا اور میری آنکھوں میں دیکھـ کر کہا
" آپ کے ہاتھـ بہت گرم ہیں اور یہ وفا نبھانے والوں کی نشانی ہے۔ "
میں بہت خوش تھی
اتنی خوش کہ یہ بھی بھول گئی کہ
اُس شام اُس کے ہاتھـ کتنے سرد تھے
اُس شام اُس کے ہاتھـ کتنے سرد تھے
01:56
Posted in:
3 comments:
heart touching my dear
thanks pinky
its realy heart touching zabardast
Post a Comment